Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

اسمبلیاں تحلیل کرنے کے لیے ایڈوائس صدر مملکت کو بجھوادی ہے.عمران خان

ملک کے خلاف غیرملکی سازش ناکام ہوگئی ہے‘عوام الیکشن کی تیاری کریں. وزیراعظم کا قوم کا نام پیغام

سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے تحریک عدم اعتماد مسترد کیئے جانے کے بعدعوام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے لیے ایڈوائس صدر مملکت عارف علوی کو بجھوادی ہے.

انہوں نے کہا کہ ملک کے خلاف غیرملکی سازش ناکام ہوگئی ہے انہوں نے عوام مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ الیکشن کی تیاری کریں.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button