Breaking NewsEducationتازہ ترین
اے ای اوز کی ٹریننگ آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

اے ای اوز کی کلاس رومز کے معائنہ کرنے کے حوالے سے ٹریننگ 24 اکتوبر سے شرو ع ہوئی تھی، جو دو گروپس میں مکمل کی جانے تھی ۔
دوسرے گروپ کی ٹریننگ 3 نومبر کو اختتام پذیر ہوگی ۔
ملتان کے 86 اے ای اوز نے ٹریننگ مکمل کی ہے، جبکہ صوبے میں ٹرننگ جاری ہے جو کل ختم ہوجائے گی۔