Breaking NewsEducationتازہ ترین
سائیکالوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر کےلئے سائنس کالج میں نئی آسامی تخلیق کردی گئی

ایمرسن کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر طارق سلیم جو ایمرسن یونیورسٹی بننے کے بعد ایچ ای ڈی کے پاس تعیناتی کے منتظر تھے کےلئے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ سائنس کالج میں نئی اسامی تخلیق کرکے تعیناتی کردی گئی اور مراسلہ جاری کردیا گیا یے۔