Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

تیسرا سروہ موٹر آئل ٹی 20 ٹورنامنٹ : اولین سپورٹس اور القادر میموریل نے اپنے میچ جیت لیے

تیسرا سروہ موٹر آئل ٹی۔20 میں پہلے میچ میں۔اولین سپورٹس سے پہلے کھیلتے ہوئے 192رنز بنائے۔

عذیر ممتاز۔69.ناٹ آوٴٹ ۔اکرم خان۔55رنز۔تیمور خان 36 رنز بنائے۔کریک ایڈیکشن کی طرف سے طلال خان۔2.محمد علی۔اور صہیب اکرم.1.1.وکٹ حاصل کی۔

بعد میں کھیلتے ہوئے کریک ایڈیکشن نو کھلاڑیوں کے نقصان پر 150رنز بناسکی۔طیب اور فیصل نے 46.46 رنز بنائے۔

اولین سپورٹس کی طرف سے عذیر ممتاز نے چار کھلاڑی آوٴٹ کیے۔جبکہ احسن بیگ نے دو کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔

منظور اور طارق محمود ایمپائرز محمد وسیم ایمپائرز تھے۔

دوسرے میچ میں القادر کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے 210رنز بنائے۔

سہیل نوید۔82ناٹ آوٴٹ ۔عمر فاروق۔34رنز بنائے۔نیو ینگسٹر کی طرف سے عمر خان اور حسین نواز نے دو۔دو وکٹ حاصل کیں۔بعد میں کھیلتے ہوئے نیو ینگسٹر کلب 127 رنز پر آوٴٹ ہوگئی۔

آفاق نے 50 جبکہ معاذ نے 18 رنز بناے ۔عطاء اللہ نے 4 جب کہ عمر فاروق نے دو کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔

طارق محمود اور وسیم شاہ ایمپائر تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button