Breaking NewsEducationتازہ ترین

صوبے بھر کی قائد اکیڈمیوں میں داخلے کے لئے آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

صوبے بھر کی قائد اکیڈمیوں میں داخلے شروع کرنے کےلئے احکامات جاری کردئے گئے۔

جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ تمام اکیڈمیوں کے پرنسپل اس بات کو یقینی بنائیں کہ اکیڈمیوں میں بی ایڈ چار سالہ پروگرام کے ساتھ دیگر ٹیچنگ کورسز میں داخلے کےلئے مہم چلائی جائے ۔

جس کےلئے بینر آویزاں کئے جائیں ، پمفلٹ تقیسم کئے جائیں اور کیبل پر بھی اشتہا ر چلائے جائیں اورتمام سیٹیں میرٹ پر فل کی جائیں۔

  علاوہ ازیں تمام پرنسپل اپنے اکیڈمک سیشن کا پلان تیار کرکے ارسال کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں