Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں زینب الرٹ کے حوالے سے آگاہی مہم شروع کردی گئی

طلباء و طالبات میں آگاہی کےلئے زینب الرٹ کے تشہری مہم شروع کردی گئی ہے ۔

جس میں کہاگیاہے کہ گمشدہ ، مغوی، زیادتی کا شکار بچوں کےلئے فوری اقدام اوربازیابی کی موبائل اپلیکشن کا افتتاح ہوگیا ہے، جس سے 30 لاکھ صافین مستفید ہورہے ہیں

اس لئے کسی بھی ناگہانی سے نمنٹے کےلئے اس ایپ کو ڈاون لوڈ کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button