Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

بابر اعظم اور محمد رضوان ملتان کے ننھے آرٹسٹوں سے متاثر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کرکٹ فینز کے آرٹ سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہے۔

دس سالہ عبد اللہ آصف نے محمد رضوان کی ہاتھوں سے خوبصورت تصویر بنائی تھی، آرٹ کا ایسا شاہکار تھا کہ ڈیزائننگ میں 1000 بار ان کا نام لکھا گیا۔

اسی طرح 14 سالہ عائشہ آصف نے بھی پاکستانی کپتان بابر اعظم کی تصویر سکیچ کی، اور اس پر ہاتھوں سے ایک ہزار بار بابر اعظم کا نام لکھا۔


پاکستانی کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اس سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہے،
۔


دونوں نے اس پر آٹوگراف دیئے،ساتھ میں شرٹس پر بھی آٹو گراف دیئے، اس کے ساتھ ہی کھلاڑیوں کی فرمائش پر اس ک ویڈیو بھی بنائی گئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button