Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی: بابر اعظم کے فینز نے سماں باندھ دیا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں بابر اعظم کے فینز نے وسیم اکرم انکلوئیزر میں اکھٹے ہوکر سماں باندھ دیا۔

پورے انکلوئیرر میں صرف زلمی فیز دکھائی دئیے، جو اپنی ٹیم کے پرچم اٹھا کر بابر بابر کی نعرے بازی کرتے نظر آئے۔

پورے اسٹیڈیم میں صرف وہی انکلوئیرر تھا جہاں صرف مہمان ٹیم کے فینز نے ایک جگہ اکھٹے ہوکر پشاور زلمی کی سپورٹ کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button