Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

بابر اعظم کا بڑا ریکارڈ

بابر اعظم اس وقت پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں۔

انہوں نے ٹورنامنٹ میں 3505 رنز بنائے ہیں بابر اعظم پی ایس ایل میں 3505 رنز کے ساتھ سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ وہ پشاور زلمی کے لیے کھیلتے ہیں

فخر زمان: 2669 رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان: 2508 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button