Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

مسلسل دو ٹیسٹ سیریز میں شکست : بابر اعظم پر "دباؤ” بڑھ گیا

قومی ٹیم کےکپتان بابراعظم پر ”دباو” بڑھ گیا ،قومی ٹیم کی مسلسل دو ٹیسٹ سیریز میں شکست سے بابر اعظم پر کچھ کرنے کا دباؤ بڑھ گیا ۔

پاکستان کی ٹیم 2021-22میں آسٹریلیا اور اب انگلینڈ سے شست کھائی ہے۔
ان شکستوں میں کھلاڑیوں کی ناقص کاکردگی کا عنصر زیادہ تھا ۔

اب ان سے ڈیمانڈ کی جارہی ہے کہ وہ خود بڑی تبدیلی کریں، سکواڈ میں تبدیلیاں کریں ، ان غیر مرئی میرٹ کے بجائے اصل میرٹ پالیسی لاگو کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button