Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی ملتان میں آرٹس کی چار سالہ کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ

ترجمان کے مطابق ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ فائن آرٹس میں اس سال بی- ایف- اے (و یثزول آرٹس) چار سالہ پروگرام میں داخلے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

جس میں پینٹنگ اور مجسمہ سازی میں سپیشلائزیشن بھی شامل ہے ۔

اس سال پینٹنگ اور ڈرائنگ میں ایک سالہ ڈپلوماز آفر کیا جا رہے ہیں، جن میں داخلہ انٹرمیڈیٹ کی بنیاد پر دیا جائے گا ۔

علاوہ ازیں داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 12 اگست ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button