Breaking NewsSportsتازہ ترین

نیشنل ٹونٹی 20 : حسیب اللہ نےجیت بلوچستان کےنام لکھ دی

ملتان میں جاری قومی ٹوئنٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں جیت سات وکٹوں سے بلوچستان کے کے نام رہی ۔

دوسرے میچ میں سنٹرل پنجاب نے پہلے کھیلتے ہوئے بلوچستان کے خلاف 169رنز بنانے عبداللہ شفیق 19, محمد فیضان 26,طیب 21،شعیب ملک نے4چوکوں کی مدد سے 44رنز بنانے، جبکہ عامر یامین نے 5چوکوں اور1چھکے کی مدد سے برق رفتار 37رنز کی اننگز کھیلی باولنگ میں عمید بٹ 4,جنید خان ،خرم شہزاد ،یاسر شاہ ،کاشف بھٹی نے1,1کھلاڑیوں کو آ وٹ کیا

جواب میں بلوچستان کی ٹیم نے تین وکٹوں کے نقصان پر سکور پورکرلیا حسیب اللہ نے سات چوکوں اورتین چھکوں کی مدد سے 72 رنز کی اننگز تراشی، اسد شفیق 47رنز بناکر اوٹ ہوئے ان کی اننگر میں چار چوکے اور ایک چھاکاشامل تھا ،عبدالبنگل زائی نے46رنز کی اننگر تراشی ، جس میں دوچوکے ورتین چھکے شامل تھے ۔

محمد فیضان نے دواور عامریامین نے ایک وکٹ حاصل کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں