Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

بنگلہ دیشی کوچ بھی ملتان سٹیڈیم کے سحر میں مبتلا ہوگئے

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سٹیورٹ لاءنے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کو دنیا کا چوتھا خوبصورت اسٹیڈیم قرار دے دیا۔

انھوں نے کہا کہ وہ خود بھی اس گراؤنڈ میں کھیلنے کی خواہش رکھتے ہیں۔

پاکستان ٹیم کا سکواڈ جونئیر لیگ سے آ یا جو بہت زیادہ ٹیلنٹ پر مشتمل ہے ، میچ جیتنے کی کوشش کی مگر وکٹیں گرنے پر ڈرا کی جانب گئے۔

اس سیریز سے دونوں ٹیموں کو 2023میں ہونے والے انڈر 19 ورلڈ کپ کی تیاری کا موقع ملا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button