Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی سے نکالے گئے طلباء کی تصاویر مرکزی گیٹس پر آویزاں کردی گئی

سیکورٹی الرٹ جاری ہونے کے بعد زکریا یونیورسٹی حکام نے لڑائی جھگڑوں میں ملوث ایسے طلباء جن کی کیمپس میں داخلے پرپابندی ہے کی تصاویر مرکزی گیٹس پر آویزاں کردی گئی ہیں۔

جس میں پی ایس ایف ، ایم ایس ایف کے طلبا شامل ہیں ۔

سیکورٹی حکام کے مطابق ان کی کیمپس میں داخلے پرپابندی ہے، اس لئے عملے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ان عناصر کو کسی صورت بھی کیمپس میں داخل نہ ہونے دیں اور جن کے خلاف پولیس کیسز ہیں ان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں