Breaking NewsSportsتازہ ترین
بارمی آرمی اور دیسی پاکستانی آ رمی آمنے سامنے

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 16سال بعد ٹیسٹ کرکٹ بحال ہونے پر بارمی آ رمی اور پاکستانی روایتی ڈھول کی تھاپ نے شائقین کے ساتھ کرکٹرز کابھی لہو گرماے رکھا ۔
میچ کے پہلے روز انگلش ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لئے بارمی آ رمی نے روایتی بینڈ باجے کے ساتھ کرکٹرز کا جذبہ بڑھانے کے لئے جنگی ترانے گائے، اسی طرح پاکستانی شائقین کی جانب سے دھمال روایتی لباس کے ساتھ ڈھول کے ساتھ انٹری ڈالی، جبکہ چوکوں اور آوٹ ہوئے پر ڈھول بجا کر کٹرز اور شائقین کا لہو گرماتے رہے۔
گراؤنڈ کے ساتھ انکلوثر میں بارمی آ رمی اور دیسی پاکستانی آ رمی کے ساتھ میچ ہوتا رہا۔