Breaking NewsSportsتازہ ترین
ہارنے کا خوف؛ بین سٹوکس نے بلا چھوڑ دیا

پہلے سیشن کے 17 اوور کی دوسری گیند پر انگلینڈ کپتان بین سٹوکس دباؤ میں آگئے، نعمان علی کو شارٹ مارنے کی کوشش میں بیٹ ہاتھ سے چھوٹ گیا اور وہ 30 یارڈز تقریباً 27 میٹر دور صائم ایوب کے پاس جا گرا، خوش قسمی سے وہ محفوظ رہے۔
یہ بھی پڑھیں ۔
پاکستان نے انگلینڈ کو دوسرا ٹیسٹ میں میچ 152 رنز سے ہرا دیا، سیریز 1-1 سے برابر
تاہم وہ اس با ل پر اسٹمپ آؤٹ ہوگئے۔ ان کو بیٹ صائم آیوب نے واپس لا کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں ۔
دوسرے ٹیسٹ میچ میں سپنرز چھائے رہے
سابق انگلش کپتان اور کمنٹیٹر ناصر حسین نے اس موقع پر تبصرہ کرتے کہا کہ ‘تم ایسا نہیں کرسکتے’ ۔