Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : تین کروڑ کے سکالرشپ تقسیم

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے سکالرشپ سیل کے زیر اہتمام بینظیر انڈر گریجوایٹ سکالرشپ کمیٹی کا جلاس ہوا۔

اجلاس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے کی، جبکہ اجلاس میں ڈائریکٹر سکالرشپ سیل پروفیسر ڈاکٹر محمد عزیر، ڈاکٹر سہیل ارشد، ڈاکٹر رضیہ شبانہ ، ڈاکٹر عنبرین علیم اور انتخاب عالم موجود تھے۔

اجلاس میں 150 طلباء طالبات کو سکالرشپ دینے کی منظوری دی گئی ش جس کی مالیت تقریبا تین کروڑ روپے ہے۔

بعد ازاں طلباء طالبات میں سکالرشپ کے چیک تقسیم کیے گئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button