Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

11ویں کے امتحانات کے نتائج کا اعلان آج ہوگا

تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام انٹر 11ویں کے نتائج کااعلان آج کیا جائے گا۔
صبح 10 بجے نتائج جاری کردئے جائیں گے ۔
ترجمان کے مطابق نتائج بورڈ کی ویب سائٹ پر دیکھے جاسکیں گے ۔
جبکہ نتائج کی سی ڈی بھی دستیاب ہوگی ، جو بینک میں پیسے جمع کراکے وصول کی جاسکے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button