Breaking NewsEducationتازہ ترین
انٹرمیڈیٹ دوسرا سالانہ امتحان: رول نمبر سلپس جاری

ملتان بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے سالانہ امتحانات 2025 کے لیے امیدواروں کو رول نمبر سلپس جاری کر دی۔
امیدواربورڈ کی ویب سائٹ سے بھی رولنمبر سلپ حاصل کرسکیں گے، انٹرمیڈیٹ سکینڈ اینول امتحان کا آغاز 29 اکتوبر سے ہوگا۔




















