Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹر امتحانات: گرلز سنٹر دور ، طالبات خوار ہوگئیں

انٹر 11 ویں کے امتحانات میں گرلز سنٹردور بنانے پر والدین پریشان، لوڈشیڈنگ اور انتظامات نہ ہونے پر امیدواروں کا براحال ہوگیا ۔

انٹر کے امتحانات میں بدنظامی کے معاملات سامنے آئے ہیں۔
تعلیمی بورڈ ملتان انتظامیہ کے دعویٰ کے برعکس گرلز سنٹروں میں مسائل بہت زیادہ ہیں۔

والدین کا کہنا ہے کہ گرلز کے امتحانی سنٹرز ان کے کالجز سے دور دور بناکر والدین اور طالبات کو ذہنی اذیت سے دور چار کردیا گیا ہے۔

پیراں غائب گرلز سکول میں برآمدوں میں بچیوں کو بٹھایا گیا ہے۔

دیگر امتحانی سنٹرز میں بھی لوڈ شیڈنگ کے دوران کوئ متبادل انتظام نہیں ہے جہاں اس شدید گرمی میں پنکھے بھی نہیں لگے ہوئے ۔

امیدوار شدید ذہنی اذیت کا شکار ہیں انہوں نے چئیرمین ملتان بورڈ سے اصلاح احوال کا مطالبہ ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button