Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان نے 11ویں کی انرولمنٹ سیشن 24- 2022 کا شیڈول جاری کردیا

تعلیمی بورڈ کے سیکرٹری خرم شہزاد نے انرولمنٹ سیشن2022-24 کے لئے شیڈول جاری کردیا ، جس کے مطابق بغیر لیٹ فیس کے 10اکتوبر سے 24اکتوبرتک، لیٹ فیس 5سوروپے فی طالبعلم 25اکتوبر سے 8نومبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

انرولمنٹ فیس 1000روپے فی طلب علم مقرر کی گئی ہے ، پراسسنگ فیس 1180روپے مقرر کی گئی ہے ، آن لائن انرولمنٹ پورٹل 23 نومبر تک کھلا رہے گا۔

کوئی طالب علم ڈبل لیٹ فیس کے ساتھ 23نومبر تک انرولمنٹ کراسکتا ہے ۔

کالج میں داخلے کا بوگس رزلٹ کارڈ جمع کرانے والے خود ذمے دار ہوگا، کمبائنڈ امتحان دینے والا امیدوار دوبارہ پارٹ فرسٹ کا امتحان دینے کا اہل نہیں ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button