تعلیمی بورڈ ملتان : قائد اعظم سکالر شپ حاصل کرنے والے طلباء کے ناموں کا اعلان کردیا

جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ میٹرک سالانہ امتحان 2022 کے نتائج کی بنیاد پر امیدواران برائے ادائیگی قائد اعظم سکالرشپ اہل قرار پائے گئے ہیں ۔
جن میں حمیمہ اشرف،خدیجہ فاطمہ ،حافظہ عائشہ مسعود،فضا وسیم ،حسنین رضا، زارلش فاطمہ ،لائبہ جبار،مشال بابر،عفاف خرم،روحش منور،عائشہ مسلم،حسنین امجد علی،سید اربش علی شاہ ،تحریم راشد،شفا نور،سیدہ فضہ شہزاد،محمد اویس علی ،زینب مرتضیٰ،عمارہ ،احمد سلمان ملک،حافظ حماس ذوالفقار،ازکیٰ امتیاز چوہدری ،میرب شبیر،فاطمہ نعیم،محمد اوضیف،محمد بن عابد،عائشہ فیصل،فاطمہ مظفر،شافع احمد،فہد وحید خان ،نمرہ نوید رانا،زائرہ ملک ،سارہ اسحاق،سارہ شعیب،عمائمہ ظفر،مبشرہ امجد، عیشہ صادق،ثاقب حسین ،حرا رمضان،ندا ثاقب،عمارہ شاہد،احمد فراز،توصیف احمد گل ،عبد اللہ ،مریحہ علی ،حمنہ مقصود،سلویٰ فاروق،محمد قاسم ،حنا طارق،طوبیٰ شاہد،محمد سیف اللہ ،میرب امان ،محمد طلحہ شکیل ،اریبہ فاطمہ ،سعدیہ یونس، زینب،احمد راشد،لاریب نور،نور فاطمہ سجاد،نبیرہ نذیر،رانا محمد احمد،وجیہہ افضل،روشانے محسن ،طیبہ زاہد ،اریبہ زکریا،نور الہدیٰ،عائشہ اختر،مہرین عامر،حمیرا قیوم،حمنہ شفیق،نمرہ ایوب،نعیم عباس، سدرہ عامر،محمد فہد،عبد اللہ بھائی ،ملائکہ علی ،سیدہ سیرت فاطمہ گردیزی،لائبہ بدر،فرحین شریف،محمد عزیر،محمد حسن امین ،اقراء سردار،محمد سعد،ضیاء الرحمن ،علی نقی رضا،محمد حسن ،سید حمزہ عابد،عبد الرحمن ،تحریم ارشد،محمد توقیر ناصر،نور فاطمہ ،رائو معاذ عامر،(آرٹس گروپ)رابیل حنیف،نمرہ اقرار،عائشہ یوسف،انیشہ عابد،مریم بشیر،زینب اور لائبہ شامل ہیں ۔
بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ اگر کسی امیدوار کو کسی قسم کا کوئی اعتراض ہو تو وہ اس نوٹیفیکیشن کے اجراء کے سات یوم کے اندر اندر مطلع کریں، مابعد کوئی عذر قابل قبول نہ ہوگا۔