Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان نے درخواستیں طلب کرلیں

تعلیمی بورڈ نے پرچوں کی تیاری اور مارکنگ کے لئےسٹاف طلب کرلیا، درخواستیں کی وصولی شروع کردی گئی ۔

تعلیمی بورڈ ملتان کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ میٹرک و انٹرمیڈیٹ امتحانات 2025 کےجملہ مضامین کے سوالیہ پرچہ جات کی تیاری اور جوابی کاپیوں کی مارکنگ کے لیے بطور پیپر سیٹر ، ہیڈ ایگزامینر ، سب انگیز امیر اپلائی کرنے کے خواہشمند اساتذہ اپنا درخواست بورڈ کی ویب سائٹ پر فل کرسکتے ہیں۔

درخواست فارم کی ہارڈ کاپی اپنے سکول یا کالج کے سربراہ سے تصدیق شدہ 25 ستمبر تک اسسٹنٹ کنٹرولر سیکریسی کے پتہ پر ارسال کریں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button