Breaking NewsEducationتازہ ترین
تعلیمی بورڈ ملتان نے طلباء کو مائیگریشن کی اجازت دے دی

سیکرٹری بورڈ کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ امتحانات ختم ہونے کے بعد ادارے سے 9ویں اور 11ویں جماعت کے طلباء کو مائیگریشن کرنے کی اجازت ہوگی۔
تاہم یہ اجازت ان تمام طلباء کو اجازت دی گئی ہے جو 9ویں اور 11ویں کے امتحانات کے نتائج کے اعلان سے پہلے ایک انسٹی ٹیوٹ سے دوسرے انسٹی ٹیوٹ میں مائیگریشن کرنا چاہتے ہیں تاکہ طلباء اور اداروں کو درپیش پیچیدگیوں/مشکلات سے بچا جا سکے۔
اس لئے تمام ادارے والے طلباء کے مائیگریشن کیسز خود حل کریں تاکہ وہ بورڈ سے رجوع نہ کریں ۔