Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

مہنگائی ہوگئی ، تعلیمی بورڈ ملتان کے حکام فیسوں میں اضافے کی جواز تراشنے لگے

تعلیمی بورڈ ملتان نے امتحانات میں شرکت کرنے والے امیدوارں کےلئے نیاف یس سٹرکچر جاری کیا تھا ، جس میں انہوں نے امتحانی عملے کے معاوضہ بھی بڑھائے مگر اس کے ساتھ ساتھ فیسوں میں ہوش ربا اضافہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں۔
تعلیمی بورڈ ملتان حکام کا کمال، سروس چارجز کے نام پر فیسوں میں اضافہ کردیا

جس پر بورڈ حکام جواز پیش کررہے ہیں کہ ہمیں کہیں سے کوئی فنڈز نہیں ملتے ،بورڈ کا سارا انتظام امیدواروں سے وصول ہونے والی فیسوں سے چلایا جاتا ہے، سرکاری سکولوں اور کالجز کے طلباء سے فیس نہیں لی جاتی، اگر لی جاتی ہے بہت معمولی ہے۔

حکومت نے سرکاری اداروں کے امیدواروں کےلئے فیس بڑھانے پر پابندی لگائی ہوئی ہے ، جبکہ ملک میں مہنگائی رو ز بروز بڑھ رہی ہے۔

ایسے میں معاوضے بڑھانا مجبوری ہے تو اس کےلئے ہمیں فیس بڑھانا پڑی ہماری اس مجبوری کو سمجھا جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button