Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان : چیئرمین تعلیمی بورڈ حافظ قاسم کو سنٹرز کی چیکنگ کرنا مہنگا پڑگیا

تعلیمی بورڈ ملتان کے چیئرمین حافظ محمد قاسم کو شدید گرمیوں میں بارہویں جماعت کے پرچوں کے دوران امتحانی مراکز چیکنگ ڈیوٹی انجام دیتے ہوئے سن سٹروک ہوگیا۔

ڈاکٹر نے دھوپ میں ڈیوٹی انجام دینے پر پابندی لگا دی۔

یہ بھی پڑھیں۔

انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ کے سالانہ امتحانات 2022 آج 6 جولائی سے شروع ہوں گے

حافظ محمد قاسم نے پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کو مزید بتایا کہ اب ان کی طبیعت بہتر ہے، اور وہ آفس ورک انجام دے رہے ہیں۔

شدید گرمی نویں سے بارہویں تک سالانہ بورڈ امتحانات کے انعقاد کو انہوں نے مجبوری قرار دیا، اور کہا کہ بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے میپکو کے علاوہ ایمرجنسی متبادل انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button