Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان کے کنٹرولر نے ہیٹ ویو بارے ایڈوائزری جاری کردی

محمد حامد بھٹی کا کہنا ہے کہ آمدہ ہیٹ ویو کے تناظر میں جملہ امیدوار احتیاطی تدابیر اختیار کرکے امتحانی سینٹر پر آئیں، پانی کی بوتل اپنے پاس رکھیں۔

دھوپ میں سر ڈھانپ کر چلیں، کاٹن کا سادہ لباس پہنیں ۔گھر سے کھانا کھا کر آئیں۔ بیماری کی صورت میں ڈاکٹر کی تجویز کردہ دوا استعمال کریں اور اپنے پاس رکھیں۔

پیپر شروع ہونے سے نصف گھنٹہ پہلے امتحانی ہال میں آکر اپنی نشست پر بیٹھ جائیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button