Breaking NewsEducationتازہ ترین
انٹر کے رزلٹ کارڈ جاری کردئے گئے
تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹرکے امتحانات کے رزلٹ کارڈ جاری کردئیے۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ انٹر کے تمام امیدواروں کے نتائج کارڈ کے مہیا کردہ پتہ پر ارسال کردئے ہیں، اگر کسی کو ابھی تک موصول نہیں ہوا وہ 19 کتوبر تک بغیر کسی اضافی فیس کے کاپی حاصل کرسکتا ہے۔
اس کے بعد مقرر فیس کی ادائیگی کے بعد ہی کارڈ جاری کیا جائے گا۔