Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان بورڈ میں آج الیکشن ہوں گے ، ملک نثار کی جیت یقینی

ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن تعلیمی بورڈ ملتان الیکشن آج ہوں گے ۔

تفصیل کے مطابق ایمپلائز یونین کے الیکشن 2023-24 کےلئے 482 ووٹرا پنا حق رائے دیہی استعمال کرسکیں گے ۔

الیکشن میں دو روایتی گروپ آمنے سامنے ہوں گے ، ابابیل گروپ اور ایک عشرے سے زائد عرصے سے فاتح اتحاد گروپ جس کےلئے لیڈ ر ملک نثار احمد ہیں میں کاٹنے کا مقابلہ ہونے کا امکان ہے ۔

پولنگ صبح ساڑے 8 بجے سے ساڑھے 3 بجے تک جاری رہے گی۔

جس کے فوری بعد گنتی کا عمل شروع ہوگا، اور نتائج جاری کئے جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں