Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان کی ایمپلائز یونین کے سالانہ تقریب تقسیم انعامات کل ہوگی

تعلیمی بورڈ ملتان کی ایمپلائز یونین کے سالانہ تقریب تقسیم انعامات کل 11فروری کومنعقد ہوگی ۔

تقریب جوبلی ہال میں  منعقد کرائی جائے گی جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر توانائی محمد اخترملک ، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی ، اورنگزیب کھچی، چیئرمین تعلیمی بورڈ حافظ قاسم ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button