Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایمپلائز یونین ثانوى و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ملتان کا پاک فوج کے ساتھ اظہار یک جہتی

ایمپلائز یونین ثانوى و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ملتان نے فوج کے ساتھ اظہار یک جہتی کرتے ہوئے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کردیا۔

صدر ملک نثار احمد، جنرل سیکرٹری شیخ عمران حسین، مہر اکبر ، مجاہد بلوچ اور دیگر نے کہا ہے کہ ہم تعلیمی بورڈ ملتان کے ملازمین پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، بزدل دشمن بھارت کے رات کی تاریکی میں پاکستان کے نہتے معصوم شہریوں اور مساجد پر حملے کیئے، ایمپلائز ویلفیئر ایسوی ایشن تعلیمی بورڈ ملتان شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور پاک فوج کی جوابی کاروائی پر دشمن کے 5 لڑاکا طیارے اور 1 ڈرون برگیڈ ہیڈ کواٹر کومکمل تباہ کرنے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتی ہے اور افواج پاکستان کے ساتھ مکمل اظہار یک جہتی کا اظہار کرتی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button