Breaking NewsEducationتازہ ترین
تعلیمی بورڈ ملتان کے دو اہلکار حج پر جائیں گے
قائم مقام چئیرپرسن بورڈ و کمشنر مریم خان نے تعلیمی بورڈ کے ملازمین کی حج ادائیگی بارے قرعہ اندازی کی، جس میں عمر حیات ،حافظ محمد ذیشان کے نام حج کی ادائیگی کا قرعہ نکلا۔
کمشنر مریم خان نے حج قرعہ اندازی کے خوش نصیب ملازمین کو مبارکباد دی، ڈی سی وسیم حامد سندھو سیکرٹری تعلیمی بورڈ ملتان خرم شہزاد بھی موجود تھے۔
دریں اثناء ایمپلائز یونین ملتان بورڈ کے چیئر مین ملک نثار احمد،شیخ عمران مجاہد بلوچ،اور دیگر نے ملازمین کو مبارکباد پیش کی ہے ۔