Breaking NewsEducationتازہ ترین
تعلیمی بورڈ ملتان نے نویں جماعت کے نتائج کے بعد ری چیکنگ کی درخواستیں طلب کرلیں
تعلیمی بورڈ ملتان کے حکام کے مطابق نویں کے سالانہ امتحان 2024 ء کے نتائج کا اعلان اور نتیجہ سے مطمئن نہ ہونے والے اُمیدواران 24 اگست 2024 تک پیپرز کی ری چیکنگ کی درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔