Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان نے میٹرک ٹیک کروانے والے تعلیمی اداروں کو طلباء کی رجسٹریشن کرانے کی ہدایات کردیں

رواں برس سے میٹرک ٹیک 4 گروپس ہیلتھ سائنسز، فیشن ڈیزائنگ، ایگلرکلچر اور کمپیوٹر سائنس میں کروایا جارہا ہے۔ یہ طلباء 2026 میں نہم اور 2027 میں میٹرک کا امتحان دیں گے۔

ملتان کے تیس سرکاری سکولوں میں میٹرک ٹیک کرایا جارہا ہے، رجسٹریشن کروانے کی آخری تاریخ 29 مئی مقرر کی ہے، تیس مئی کے بعد 6 سو روپے جرمانہ کے ساتھ 13 جون تک رجسٹریشن کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button