Breaking NewsEducationتازہ ترین
میٹرک اور نویں کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

تعلیمی بورڈ ملتان نے میٹرک کےسالانہ امتحانات2022 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔
تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحان 10مئی سے شروع ہوں گے۔
جاری ڈیٹ شیٹ کے مطابق پہلا عربی اور دوسرا انگلش کا پرچہ ہوگا ، جبکہ نویں کے امتحانات 26مئی سے شروع ہوں گے ۔