Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان : میٹرک کے پرچوں کی ’’ کی ‘‘ جاری کردی گئی

تعلیمی بورڈ ملتان نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2022 کے پرچوں کی معروضی ’’کی‘‘ جاری کردی۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ تمام امیدواروں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ میٹرک سالانہ امتحان 2022 (کلاس دھم)کے تمام مضامین کے سوالیہ پرچہ جات (انشائیہ+معروضی)اور مارکنگ ہدایات (معروضی کی ) بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔

اساتذہ ،والدین اور طلباء و طالبات سوالیہ پرچہ جات اور ’’کی ‘‘کو ملاحظہ کر لیں۔

ہر دو میں غلطی پائے جانے کی صورت میں دفتر کو نتائج کی اشاعت سے20 یوم قبل تک تحریری طور پر مطلع کریں، مابعد اس بابت کوئی اعتراض قابل قبول نہ ہو گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button