Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان نے ہرقسم کی ادائیگیوں کے لئے آئی بین نمبر لازمی قرار دے دیا

سیکرٹری بورڈ خرم قریشی نے مراسلہ جاری کیا ہے کہ تمام قسم کی ادائیگوں ،بلوں پر مکمل بینک اکاؤنٹ نمبر / آئی بی اے این ڈیٹا کی فراہمی لازمی ہے۔

ان لوگوں کو کوئی ادائیگی نہیں کی جائے گی جن کا درست اور مکمل بینک اکاؤنٹ نمبر / آئی بی اے این ڈیٹا اس دفتر کو فراہم نہیں کیا گیا ہے اس حکم کو اہم اور لازمی سمجھا جائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button