Paid ad
Breaking NewsEducationHot Newsتازہ ترین

میڑک کے دوسرے سالانہ امتحانات کے پیپرز اور ‘کی’ جاری کردی گئیں

تعلیمی بورڈ ملتان نے میڑک کے دوسرے سالانہ امتحانات 2025 کی ‘کی’ جاری کردیں۔

بورڈ حکام نے تمام امیدواروں کو ہدایت کی ہے وہ بورڈ کی ویب سائٹ پر ان ‘کی’ کو چیک کرلیں اور کسی بھی خرابی کی صورت میں دفتر میں متعلقہ حکام سے رابطہ کریں ورنہ بعد میں کوئی ذمے داری نہیں ہوگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button