Breaking NewsEducationتازہ ترین
میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کے پیپر شیڈول کے مطابق ہوں گے

تعلیمی بورڈ ملتان کے کنٹرولر امتحانات نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کے ہفتہ کے روز ہونے والے پیپر شیڈول کے مطابق ہوں گے۔
سکولوں میں آشوب چشم کے باعث ہونے والی تعطیلات اس پر اثر انداز نہیں ہوں گی، اس لئے تمام امیدوار شیڈول کے مطابق امتحانی سنٹر آئیں ورنہ خود ذمے دار ہوں گے ۔