Paid ad
Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا

تعلیمی بورڈ ملتان : افسر کی نئی موٹر سائیکل مسجد کے باہر سے چور ی

تعلیمی بورڈ ملتان کے شعبہ ٹرانسپورٹ کے سپروائزر باقر تاتاری بورڈ کے اندر قائم مسجد میں گزشتہ روز نماز جمعہ پڑھنے گئے۔

جہاں انہوں نے مسجد کے دروازے کے سامنے اپنی نئی 125موٹر سائیکل کھڑی کی ،جب وہ نماز پڑھ کر باہر آئے تو ان کی موٹر سائیکل غائب تھی۔

بورڈ کے حلقوں کے مطابق بورڈ کے داخلی گیٹس پر سخت سیکورٹی کے باوجود موٹر سائیکل کی چوری سیکورٹی انتظامات پر سوالیہ نشان ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button