Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان کی ویب سائٹ تکنیکی مسئلہ کا شکار، طلباء داخلہ فارم جمع کرانے سے قاصر

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے لیے درخواستیں طلب کی ہوئی ہیں، جس کے آخری تاریخ 27 نومبر مقرر کی گئی ہے، تاہم ملتان تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ اس وقت تکنیکی مسئلے کا شکار ہے، جس میں کلاؤڈ فلیئر جو کہ ایک سکیورٹی لئیر ہے کی لنکیج بار بار بریک ہو رہی ہے، جس کی وجہ سے طلباء اپنا ایڈمیشن فارم سیو کرکے جمع نہیں کروا پا رہے ہیں، اور فارم بار بار فل کرنا پڑتا ہے۔

طلباء نے اس مسئلے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے حکام سے اپیل کی ہے کہ بورڈ حکام مسلہ پر فوری قابو پائیں، اور آخری تاریخ میں اضافہ کریں تاکہ وہ بروقت اپنے داخلہ فارم ہم جمع کروا سکیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button