Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹرمیڈیٹ کے امتحان کیلئے ڈیٹ شیٹ تیار کرلی

میٹرک کے امتحانات کے بعد انٹر کے امتحانات کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔

ابتدائی ڈیٹ شیٹ کےمطابق سیکنڈ ائیر امتحان کا آغاز18 جون سے ہوگا،پارٹ سیکنڈ کا پہلا پیپر سائیکالوجی کا لیا جائے گا۔

سکینڈ ائیر کا امتحان کا سلسلہ 7 جولائی تک جاری رہے گا،آخری پیپر کمپیوٹر کا ہوگا۔

گیارہویں جماعت کے امتحان کا آغاز 6 جولائی سے ہوگا،پارٹ ون کا پہلا پیپر سائیکالوجی کا ہوگا،پارٹ ون کا آخری پیپر 26 جولائی کو اسلامیات کا ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button