Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ کا پریکٹیکل بارے اعلامیہ

میٹرک کے سالانہ امتحان 2022 کے پریکیٹکل شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے ۔

اس سلسلے میں تعلیمی بورڈ ملتان کی طرف سے جاری ہونےو الے اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ میڑک کے عملی امتحانات ڈیٹ شیٹ اوررولنمبر سلپ دیے گئے شیڈول کے مطابق مکمل کیے جائیں گے ، ان کو منسوخ کرنے یا التوا کرنے کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔

ملتان بورڈ کے زیراہتمام امتحان دینے والے طلباء شیڈول کے مطابق امتحان دیں، ورنہ بورڈ ذمے دار نہیں ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button