Breaking NewsEducationتازہ ترین
تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹر کے دوسرے سالانہ امتحان کی معروضی ’’کی‘‘ جاری کردی

تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹرمیڈیٹ دوسرا سالانہ امتحان 2024ء کے تمام مضامین کے سوالیہ پرچہ جات (انشائیہ+معروضی) اور (معروضیkeys) بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔
اساتذہ، والدین اور طلباء و طالبات سوالیہ پرچہ جات اور Objective Key کو ملاحظہ کر لیں۔ ہر دو میں غلطی پائے جانے کی صورت میں دفتر کو نتائج کی اشاعت سے 20 یوم قبل تک تحریری طور پر مطلع کریں۔ مابعد اس بابت کوئی اعتراض قابل قبول نہ ہو گا۔