Breaking NewsEducationتازہ ترین
سیکریٹری تعلیمی بورڈ ملتان خرم شہزاد کی مدت ملازمت میں چھ ماہ کی توسیع

خرم شہزاد اسلم ایڈیشنل رجسٹرار یونیورسٹی آف نارووال جو اس وقت سیکرٹری بورڈ آف ملتان کے طور پر کام کر رہے ہیں کی ڈیپوٹیشن کی مدت رواں ماہ ختم ہوگئی تھی۔
تاہم بورڈ میں جاری امتحانات کے باعث مجاز اتھارٹیز نے ان کی مدت ملازمت میں چھ ماہ کی توسیع کردی ہے ۔