Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان نے رات گئے پریکٹیکل کے حوالے سےجاری ہونے والے پریس ریلیز واپس لے لی

تعلیمی بورڈ ملتان کے کنٹرولر امتحانات کی نااہلی کے باعث امیدوار پریشان ہوگئے۔

گزشتہ روز ایک پریس ریلیز جاری کی گئی، جوکنٹرولر امتحانات کی طرف سے جاری کی گئی کہ جو امیدوار پریکٹیکل میں شریک نہیں ہوسکے، وہ دوبارہ پریکیٹیکل دے سکتے ہیں ۔

مگر رات گئے کنٹرولر امتحانات اس سے مکر گئے ، اور کہا کہ انہیں معلوم نہیں یہ پریس ریلیز کیسے جاری ہوئی، ہم ایسی کسی ریلیز کی تصدیق واپس لیتے ہیں، اور ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسا کوئی قانون نہیں کہ دوبارا پریکیٹکل ہوسکے ۔

اس لئے جب تک کوئی قانون سازی نہیں ہوجاتی دوبارہ پریکٹیکل نہیں لیا جاسکتا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button