Breaking NewsEducationتازہ ترین
ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ملتان نے نویں کا ماڈل پیپر ویب سائٹ پر جاری

اس سلسلے میں کنٹرولر امتحانات نے کہا ہے کہ اساتذہ طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اس سال فریش 9ویں کلاس کے اُمیدواران کیلئے اسلامیات لازمی کا پرچہ 100 نمبروں کا ہو گا، جس کے لیے تین گھنٹے کا وقت دیا جائے گا۔
اس بارے میں پنجاب ٹیکسٹ بورڈ نے ماڈل پیپر جاری کر دیا ہے جو کہ ملتان بورڈ کی ویب سائٹ پر برائے ملاحظہ اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔