Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نہم جماعت کا امتحان دینے والے لاکھوں طلباء کو عمر کی حد میں دس ماہ کی رعایت مل گئی

پنجاب کے تعلیمی بورڈز میں 12 سال عمر کے طلباء نہم میں اپنی رجسٹریشن کروانے کے اہل تھے،رعائت ملنے کے بعد گیارہ سال اور دو ماہ عمر کے طلباء بھی اپنا داخلہ جمع کرواسکیں گے۔

یہ طلباوطالبات 2025 میں نہم اور 2026 میں دہم کلاس کا امتحان دے سکیں گے، ملتان بورڈنے عمر کی حد میں رعائیت کے بعد رجسٹریشن کی تاریخ جاری کردی،امیدوار 27 نومبر تک اپنی رجسٹریشن بورڈ سے کرواسکیں گے۔

تاریخ کے بعد رجسٹریشن یومیہ جرمانہ کے ساتھ وصول کیجائے گی، رجسٹریشن کیلئے فیس 2300 مقرر کی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button