Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نویں کے نتائج کا اعلان آج ہوگا

تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام ہونےوالے نویں کے سالانہ امتحان 2022 کے نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا۔

ترجمان بورڈ کے مطابق نتائج کااعلان صبح 10 بجے کیا جائےگا، نتائج بورڈ کی ویب سائٹ پر بھی جاری کردئے جائیں گے۔

جبکہ بورڈ نے نتائج معلوم کرنے کےلئے ترجمان آفس میں سہولت فراہم کی ہے ، جہاں سے فون کرکے معلوم کیا جاسکتا ہے، جبکہ ری چیکنگ کی درخواست 4 اکتوبر تک جمع کرائی جاسکیں گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button