Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان نویں جماعت کے نتائج کا اعلان 19 ستمبر کو کرے گا

جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ جماعت نہم سالانہ امتحان 2022 ء کا نتیجہ19 ستمبر 2022 کو شائع کیا جائے گا ۔

رزلٹ سی ڈی کی قیمت300/- روپے مقرر کی گئی ہے ،جس کےلئے بینک میں پیسے جمع کراکے رسید اپنے پاس رکھیں۔

اس کے علاوہ نتیجہ ملتان بورڈ کی ویب سائیٹ پر بھی دیکھا جا سکے گا ۔

ادارہ جات اپنے امیدواران کا رزلٹ اپنے پورٹل کے ذریعے معلوم کر سکتے ہیں ۔

نیز پرائیویٹ امیدواران کو اپنا رزلٹ بورڈ کی ویب سائیٹ معلوم کرنے کی سہولت مہیا کر دی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں